صحيح مسلم
ایمان کے احکام و مسائل
The Book of Faith
21. باب تَفَاضُلِ أَهْلِ الإِيمَانِ فِيهِ وَرُجْحَانِ أَهْلِ الْيَمَنِ فِيهِ:
21. باب: ایمان داروں کا ایمان میں ایک دوسرے پر فضیلت، اور یمن والوں کی ایمان میں ترجیح۔
Chapter: People excel over one another in faith, and the superiority of the people of Yemen in faith
جریر نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، لیکن اس نے ” کفر کا مرکز مشرق کی طرف ہے“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے
امام صاحب مذکورہ بالا روایت ایک دوسری سند سے بیان کرتے ہیں اور اس میں ”کفرکا گڑھ مشرق کی طرف ہے۔“ کا تذکرہ نہیں کیا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 52
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (12343)»