الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6201
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جنت دارالعمل یا دارالتکلیف نہیں ہے کہ وہاں انسان کسی عمل کا مکلف ٹھہرے،
وہاں وضو صرف حسن و جمال اور چمک دمک میں اضافہ کے لیے ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6201