صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم
انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل
The Book of Virtues
9. باب إِثْبَاتِ حَوْضِ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصِفَاتِهِ:
9. باب: حوض کوثر کا بیان۔
Chapter: The Cistern Of Our Prophet (SAW) And Its Attributes
سعید نے قتادہ سے روایت کی، انھوں نےکہا: حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اس میں آسمان کے ستاروں جتنی تعداد میں سونے چاندی کے کو زے ہیں۔
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اس میں سونے اور چاندی کے کوزے، آسمان کے ستاروں کی تعداد میں ہوں گے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2303
● صحيح البخاري 6580 أنس بن مالك قدر حوضي كما بين أيلة و صنعاء من اليمن فيه من الأباريق كعدد نجوم السماء ● صحيح مسلم 5995 أنس بن مالك قدر حوضي كما بين أيلة وصنعاء من اليمن فيه من الأباريق كعدد نجوم السماء ● صحيح مسلم 5998 أنس بن مالك ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة ● صحيح مسلم 6000 أنس بن مالك ترى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء ● جامع الترمذي 2442 أنس بن مالك حوضي من الأباريق بعدد نجوم السماء ● سنن ابن ماجه 4304 أنس بن مالك ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة أو كما بين المدينة وعمان ● سنن ابن ماجه 4305 أنس بن مالك يرى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء