شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر

شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا کھانے کا بیان
1. کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا
حدیث نمبر: 137
Save to word مکررات اعراب
حدثنا الحسن بن علي الخلال قال: حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن ثابت، عن انس قال: «كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا اكل طعاما لعق اصابعه الثلاث» حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ طَعَامًا لَعِقَ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا تناول فرما لیتے تو اپنی تینوں انگلیوں کو چاٹتے تھے۔

تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«سنن ترمذي: 1803، مطولا: حسن غريب صحيح. صحيح مسلم: 2034»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.