کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
The Book on Purification
61. بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ
61. باب: شرمگاہ (عضو تناسل) چھونے پر وضو کا بیان۔
Chapter: Wudu For Touching The Penis
ابواسامہ اور کئی اور لوگوں نے اس حدیث کو بسند «ہشام بن عروہ عن أبیہ عن مروان بسرة عن النبی صلی الله علیہ وسلم» روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر ما قبله (82)