سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: تفسیر قرآن کریم
Chapters on Tafsir
20. باب وَمِنْ سُورَةِ مَرْيَمَ
20. باب: سورۃ مریم سے بعض آیات کی تفسیر۔
Chapter: ….
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے «وإن منكم إلا واردها» کے تعلق سے فرمایا: ” لوگ جہنم میں جائیں گے پھر اپنے اعمال (صالحہ) کے ذریعہ نکل آئیں گے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف، وانظر ماقبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف وهو في حكم المرفوع
سدی نے مرہ سے اور مرہ نے عبداللہ بن مسعود کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ شعبہ کہتے ہیں: میں نے اسے سدی سے مرفوعاً ہی سنا ہے، لیکن میں جان بوجھ کر چھوڑ دیتا ہوں۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف وهو في حكم المرفوع