سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: قرآن کریم کے مناقب و فضائل
Chapters on The Virtues of the Qur'an
25. باب مِنْهُ
25. باب:۔۔۔
Chapter: ….
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” اللہ عزوجل فرماتا ہے: جس کو قرآن نے میری یاد نے مجھ سے سوال کرنے سے مشغول رکھا۔ میں اسے اس سے زیادہ دوں گا جتنا میں مانگنے والوں کو دیتا ہوں، اللہ کے کلام کی فضیلت دوسرے سارے کلام پر ایسی ہے جیسے اللہ کی فضیلت اس کی اپنی ساری مخلوقات پر ہے
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4216) (ضعیف) (سند میں عطیہ عوفی ضعیف راوی ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (2136)، الضعيفة (1335) // ضعيف الجامع الصغير (6435) //
قال الشيخ زبير على زئي: (2926) إسناده ضعيف محمد بن الحسن بن أبى يزيد: ضعيف (تقدم: 2505) وعطية العوفي: ضعيف مدلس (تقدم:477)
● جامع الترمذي 2926 سعد بن مالك من شغله القرآن وذكري عن مسألتي أعطيته أفضل ما أعطي السائلين وفضل كلام الله على سائر الكلام كفضل الله على خلقه
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2926 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2926
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں عطیہ عوفی ضعیف راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2926