سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب و احکام
Chapters on Seeking Permission
14. باب مَا جَاءَ فِي تَسْلِيمِ الرَّاكِبِ عَلَى الْمَاشِي
14. باب: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے۔
Chapter: ….
فضالہ بن عبید رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” سوار پیدل چلنے والے کو اور چلنے والا کھڑے ہوئے شخص کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة 127 (338) (تحفة الأشراف: 11034)، وسنن الدارمی/الاستئذان 6 (2676) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1150)
● جامع الترمذي 2705 فضالة بن عبيد يسلم الفارس على الماشي والماشي على القائم والقليل على الكثير