کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
Chapters on the description of Paradise
1. باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شَجَرِ الْجَنَّةِ
1. باب: جنت کے درختوں کا بیان۔
Chapter: ….
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جنت میں کوئی درخت ایسا نہیں ہے جس کا تنا سونے کا نہ ہو
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 13418) (صحیح) (تراجع الالبانی 379)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، التعليق الرغيب (4 / 257)