سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
Chapters on Medicine
4. باب مَا جَاءَ لاَ تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ
4. باب: ارشاد نبوی ہے: مریض کو کھانے پینے پر مجبور نہ کرو۔
Chapter: What Has Been Related About: Sick To Eat And Drink
عقبہ بن عامر جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” تم اپنے بیماروں کو کھانے پر مجبور نہ کرو، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا ہے
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الطب 4 (3444) (تحفة الأشراف: 9943) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3444)
قال الشيخ زبير على زئي: (2040) إسناده ضعيف / جه 3444 بكر بن يونس بن بكير ضعيف (تق:754) ضعفه الجمھور ولحديثه شواھد ضعيفة عندالحاكم (410/4) وغيره
● جامع الترمذي 2040 عقبة بن عامر لا تكرهوا مرضاكم على الطعام فإن الله يطعمهم ويسقيهم ● سنن ابن ماجه 3444 عقبة بن عامر لا تكرهوا مرضاكم على الطعام والشراب فإن الله يطعمهم ويسقيهم