فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 992
992 ۔ اردو حاشیہ: پیچھے ذکر ہو چکا ہے کہ مغرب میں لمبی سورتیں پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کبھی کبھار کا عمل تھا۔ آپ کے پیچھے مقتدیوں کی لذت اور سرور آتا تھا جو آپ کی روحانیت کا اثر تھا۔ ہر شخص ایسا نہیں۔ ہمیں تخفیف کا حکم ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 992