الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
51. بَابُ : السُّجُودِ فِي { إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ }
51. باب: «اذا السماء انشقت» میں سجدہ کرنے کا بیان۔
Chapter: The Prostration in: "When the heaven is split asunder"
اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
سنن نسائی کی حدیث نمبر 965 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 965
965 ۔ اردو حاشیہ: اس روایت میں امام نسائی رحمہ اللہ کے دو استاد ہیں: محمد بن منصور اور قتیبہ۔ باقی سند ایک ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 965