سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: استعاذہ (بری چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگنے) کے آداب و احکام
The Book of Seeking Refuge with Allah
27. بَابُ : الاِسْتِعَاذَةِ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا
27. باب: دنیا کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
Chapter: Seeking Refuge from the Trials of This World
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانچ چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگتے تھے: «اللہم إني أعوذ بك من الجبن والبخل وسوء العمر وفتنة الصدر وعذاب القبر» ” اے اللہ! میں بزدلی، کنجوسی، بری عمر، دل کے فتنے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5445 (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن أبي داود 1539 عمر بن الخطاب يتعوذ من خمس من الجبن والبخل سوء العمر فتنة الصدر عذاب القبر ● سنن ابن ماجه 3844 عمر بن الخطاب الجبن والبخل وأرذل العمر وعذاب القبر وفتنة الصدر ● سنن النسائى الصغرى 5447 عمر بن الخطاب يتعوذ من الجبن والبخل فتنة الصدر عذاب القبر ● سنن النسائى الصغرى 5483 عمر بن الخطاب يتعوذ من الجبن والبخل سوء العمر فتنة الصدر عذاب القبر ● سنن النسائى الصغرى 5499 عمر بن الخطاب اللهم إني أعوذ بك من الجبن والبخل سوء العمر فتنة الصدر عذاب القبر ● سنن النسائى الصغرى 5500 عمر بن الخطاب اللهم إني أعوذ بك من البخل والجبن أعوذ بك من سوء العمر أعوذ بك من فتنة الصدر أعوذ بك من عذاب القبر