کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
The Book of Adornment
27. بَابُ : تَحْرِيمِ الْوَشْرِ
27. باب: دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے کی حرمت کا بیان۔
Chapter: Prohibition on Filing (The Teeth)
ابوریحانہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے اور گودنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5094 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، انظر حديث السابق (5094) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 361