سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
The Book of Oaths (qasamah), Retaliation and Blood Money
14. بَابُ : تَعْظِيمِ قَتْلِ الْمُعَاهِدِ
14. باب: ذمی (معاہد) کو قتل کرنے کی شناعت و وعید کا بیان۔
Chapter: Seriousness Of Killing The One With A Covenant (Al-Mu'ahad)1
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس نے کسی ذمی کی جان لی جب کہ اس کا خون جائز نہ تھا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے جنت کی خوشبو حرام کر دی ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن أبي داود 2760 نفيع بن الحارث من قتل معاهدا في غير كنهه حرم الله عليه الجنة ● سنن النسائى الصغرى 4751 نفيع بن الحارث من قتل معاهدا في غير كنهه حرم الله عليه الجنة ● سنن النسائى الصغرى 4752 نفيع بن الحارث من قتل نفسا معاهدة بغير حلها حرم الله عليه الجنة أن يشم ريحها