سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
The Book of Financial Transactions
5. بَابُ : الْمُنْفِقِ سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْكَاذِبِ
5. باب: جھوٹی قسم کھا کر سامان بیچنے والے کا بیان۔
Chapter: The One Who Sells His Product By Means Of False Oaths
ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ” تم لوگ خرید و فروخت میں کثرت سے قسم کھانے سے بچو، اس لیے کہ (قسم کھانے سے) سامان تو بک جاتا ہے، لیکن برکت ختم جاتی رہتی ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساقاة 27 (البیوع) 48 (1607)، سنن ابن ماجہ/التجارات 30 (2209)، (تحفة الأشراف: 12129)، مسند احمد (5/297، 298، 301) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم 4126 حارث بن ربعي إياكم وكثرة الحلف في البيع فإنه ينفق ثم يمحق ● سنن ابن ماجه 2209 حارث بن ربعي إياكم والحلف في البيع فإنه ينفق ثم يمحق ● سنن النسائى الصغرى 4465 حارث بن ربعي إياكم وكثرة الحلف في البيع فإنه ينفق ثم يمحق