کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: فرع و عتیرہ کے احکام و مسائل
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
7. بَابُ : النَّهْىِ عَنْ الاِنْتِفَاعِ، بِجُلُودِ السِّبَاعِ
7. باب: درندوں کی کھال سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت کا بیان۔
Chapter: Prohibition Of Making Use Of The Hides Of Predators
مقدام بن معد یکرب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم، سونے اور چیتوں کی کھال کے بستر یا کجاوے وغیرہ سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/اللباس 43 (4131)، (تحفة الأشراف: 11555)، مسند احمد (4/132) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن