فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث4176
اردو حاشہ: غالباََ حضرت عمرؓ کا مقصود رسول اﷲ ﷺ کو قول ہی ہے کہ فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں، ویسے بھی رسول اﷲ ﷺ کی وفات فتح مکہ کے زمانے کے قریب ہی تھی۔ واللہ أعلم
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 4176