کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
2. بَابُ : تَعْظِيمِ الدَّمِ
2. باب: ناحق خون کرنے کی سنگینی کا بیان۔
Chapter: The Gravity of the Sin of Shedding Blood
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ قیامت کے روز سب سے پہلے لوگوں کے درمیان خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 3997 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف وهو في حكم المرفوع
قال الشيخ زبير على زئي: حسن