کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
2. بَابُ : تَعْظِيمِ الدَّمِ
2. باب: ناحق خون کرنے کی سنگینی کا بیان۔
Chapter: The Gravity of the Sin of Shedding Blood
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ”مومن کا (ناحق) قتل اللہ تعالیٰ کے نزدیک پوری دنیا کے ہلاک و برباد ہونے سے زیادہ بڑی بات ہے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 3992 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف وهو في حكم المرفوع
قال الشيخ زبير على زئي: حسن