سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: عمریٰ کے احکام و مسائل
The Book of 'Umra
1. بَابُ : الْعُمْرى لِلْوَارِثِ
1. باب: عمریٰ (یعنی تاحیات عطیہ) وارث کا حق ہے۔
Chapter: "'Umra (A Gift Given For Life) Belongs To The Heir"
زید بن ثابت رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس نے کوئی چیز (صرف) عمر بھر کے لیے دی تو وہ چیز جس کو دی ہے اس کی ہو جائے گی، اس کی زندگی میں بھی اور اس کے مر جانے کے بعد بھی (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) رقبیٰ نہ کرو کیونکہ جس نے رقبیٰ کیا ہے (وہ اسے نہ ملے گی) وہ موہوب لہ کے راستہ ہی میں رہے گی“ ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : یعنی اب وہ موہوب لہٗ کی میراث میں تقسیم ہو گی، ہبہ کرنے والے کی طرف نہیں لوٹے گی۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 3746 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن أبي داود 3559 زيد بن ثابت من أعمر شيئا فهو لمعمره محياه ومماته لا ترقبوا فمن أرقب شيئا فهو سبيله ● سنن ابن ماجه 2381 زيد بن ثابت جعل العمرى للوارث ● المعجم الصغير للطبراني 541 زيد بن ثابت الرقبى والعمرى سبيلهما سبيل الميراث ● المعجم الصغير للطبراني 537 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3736 زيد بن ثابت الرقبى جائزة ● سنن النسائى الصغرى 3737 زيد بن ثابت الرقبى للذي أرقبها ● سنن النسائى الصغرى 3745 زيد بن ثابت العمرى ميراث ● سنن النسائى الصغرى 3746 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3747 زيد بن ثابت العمرى جائزة ● سنن النسائى الصغرى 3748 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3749 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3750 زيد بن ثابت العمرى هي للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3751 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3750 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3753 زيد بن ثابت العمرى للوارث ● سنن النسائى الصغرى 3754 زيد بن ثابت من أعمر شيئا فهو لمعمره محياه ومماته لا ترقبوا فمن أرقب شيئا فهو لسبيله ● مسندالحميدي 402 زيد بن ثابت أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قضى بالعمرى للوارث