کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: حج کے احکام و مناسک
The Book of Hajj
144. بَابُ : طَوَافِ الْقَارِنِ
144. باب: قارن کے طواف کا بیان۔
Chapter: Tawaf Al-Qiran
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی طواف کیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2285)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الحج 39 (2973)، مسند احمد (3/381) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
● سنن النسائى الصغرى | 2937 | جابر بن عبد الله | طاف طوافا واحدا |
● سنن ابن ماجه | 2973 | جابر بن عبد الله | طاف للحج والعمرة طوافا واحدا |
سنن نسائی کی حدیث نمبر 2937 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث2937
اردو حاشہ:
دیکھیے، حدیث نمبر 2935۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 2937