کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
The Book of Zakah
15. بَابُ : إِعْطَاءِ السَّيِّدِ الْمَالَ بِغَيْرِ اخْتِيَارِ الْمُصَدِّقِ
15. باب: مالک کا خود زکاۃ نکال کر محصل زکاۃ کو دینے کا بیان۔
Chapter: Owner Giving Something Without The Zakah Collector Choosing It
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکاۃ کا حکم دیا، آگے کی اوپر والی روایت کے مثل مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، انظرما قبلہ، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الزکاة49 (1468)، صحیح مسلم/الزکاة3 (983)، سنن ابی داود/الزکاة21 (1623)، مسند احمد 2/322 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن