فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث2342
اردو حاشہ: انقطاع سے مراد یہ ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے یہ روایت زہری عن عائشہ وحفصہ رضی اللہ عنہما نے بیان کی ہے۔ ظاہر ہے کہ امام زہری کا حضرت عائشہ سے سماع ہے نہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 2342