کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
The Book of Funerals
94. بَابُ : الصَّلاَةِ عَلَى الْقَبْرِ
94. باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Praying At The Grave
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کی قبر پر اسے دفن کر دئیے جانے کے بعد نماز جنازہ پڑھی۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2407) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح بما قبله
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح