سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
The Book of Funerals
60. بَابُ : أَوْلاَدِ الْمُشْرِكِينَ
60. باب: آخرت میں کفار و مشرکین کی اولاد کے حکم کا بیان۔
Chapter: The Children Of The Idolaters
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ” انہیں اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا (اور) جس وقت انہیں پیدا کیا وہ جانتا تھا (کہ آئندہ) وہ کیا کرنے والے ہیں“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الجنائز 92 (1383)، والقدر 3 (6597)، صحیح مسلم/القدر 6 (2660)، سنن ابی داود/السنة 18 (4711)، (تحفة الأشراف: 5449)، مسند احمد 1/215، 328، 340، 358 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 6597 عبد الله بن عباس الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح البخاري 1383 عبد الله بن عباس الله إذ خلقهم أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح مسلم 6765 عبد الله بن عباس الله أعلم بما كانوا عاملين إذ خلقهم ● سنن أبي داود 4711 عبد الله بن عباس الله أعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى 1953 عبد الله بن عباس خلقهم الله حين خلقهم وهو يعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى 1954 عبد الله بن عباس الله أعلم بما كانوا عاملين