سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
The Book of Funerals
31. بَابُ : مَيَامِنِ الْمَيِّتِ وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهُ
31. باب: میت کے دائیں حصے اور وضو کے مقامات کو پہلے دھونے کا بیان۔
Chapter: Starting on the Right and with the parts washed in wudu (when washing) the Deceased
ام عطیہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی کے غسل کے سلسلہ میں فرمایا: ” ان کے داہنے اعضاء، اور وضو کے مقامات سے نہلانا شروع کرو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الوضوء 31 (167)، الجنائز 10 (1255)، 11 (1256)، صحیح مسلم/الجنائز 12 (939)، سنن ابی داود/الجنائز 33 (3145)، سنن الترمذی/الجنائز 15 (990)، (تحفة الأشراف: 18124) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● سنن النسائى الصغرى 1885 نسيبة بنت كعب ابدأن بميامنها ومواضع الوضوء منها