کتاب سنن نسائي تفصیلات
ابواب: وضو کا طریقہ
Description Of Wudu
122. بَابُ : الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ
122. باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
Chapter: Wudu' From (Eating) That Which Has Been Altered By Fire
ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 3781)، مسند احمد 4/30 (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح