زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حذیفہ رضی اللہ عنہ کی نماز کے مثل روایت کی ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، تحفة الأشراف: (3734)، مسند احمد 5/183 (صحیح) (اس کی سند میں ’’قاسم‘‘ لین الحدیث ہیں، اور سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح لغیرہ درجہ کی حدیث ہے)»