کتاب سنن نسائي تفصیلات
ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
71. بَابُ : الْقِرَاءَةِ فِي الْعِشَاءِ الآخِرَةِ بِالشَّمْسِ وَضُحَاهَا
71. باب: عشاء میں «والشمس وضحاها» پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Reciting: "By the sun and its brightness" in Isha'
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عشاء میں «والشمس وضحاها» اور اسی جیسی سورتیں پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الصلاة 115 (309)، (تحفة الأشراف: 1962)، مسند احمد 5/354، 355 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
● سنن النسائى الصغرى | 1000 | عامر بن الحصيب | يقرأ في صلاة العشاء الآخرة ب الشمس وضحاها وأشباهها من السور |
● جامع الترمذي | 309 | عامر بن الحصيب | يقرأ في العشاء الآخرة ب الشمس وضحاها ونحوها من السور |
سنن نسائی کی حدیث نمبر 1000 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 1000
1000۔ اردو حاشیہ: ان روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ عشاء کی نماز میں درمیانی مفصل سورتیں پڑھنا مستحب ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 1000