حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان (جلسہ میں) «رب اغفر لي رب اغفر لي»”اے میرے رب! مجھے بخش دے، اے میرے رب! مجھے بخش دے“ پڑھتے تھے۔
It was narrated from Hudhaifah that the Prophet (ﷺ) used to say between the two prostrations:
“Rabbighfir li, Rabbighfir li (O Lord forgive me, O Lord forgive me).”