ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو ان کی لونڈی چھپ گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ بالغ ہو گئی؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے عمامہ سے ٹکڑا پھاڑ کر دیا اور فرمایا: ”اس کو اوڑھنی بنا لو“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 17417، ومصباح الزجاجة: 245) (ضعیف)» (سند میں عبد الکریم بن ابی المخارق ضعیف راوی ہے، اس لئے یہ حدیث ضعیف ہے)
It was narrated from 'Aishah that:
The Prophet entered upon her, and a freed slave girl of hers concealed herself. The Prophet asked: "Have her periods begun?" She said: "Yes." He tore a piece of his turban and said: "Cover your head with this."
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف عبدالكريم بن أبي المخارق: ضعيف انوار الصحيفه، صفحه نمبر 402