الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
The Book of Purification and its Sunnah
42. بَابُ : التَّيَمُّنِ فِي الْوُضُوءِ
42. باب: دائیں طرف سے وضو شروع کرنے کا بیان۔
Chapter: Starting on the right in ablution
حدیث نمبر: 402
Save to word اعراب
(مرفوع) حدثنا محمد بن يحيى ، حدثنا ابو جعفر النفيلي ، حدثنا زهير بن معاوية ، عن الاعمش ، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إذا توضاتم فابدءوا بميامنكم".
(مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَءُوا بِمَيَامِنِكُمْ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم وضو کرو تو داہنے اعضاء سے شروع کرو ۱؎۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن ابی داود/اللباس 44 (4141)، (تحفة الأشراف: 12380)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/354) (صحیح)» ‏‏‏‏

وضاحت:
۱؎: ان حدیثوں سے معلوم ہوا کہ وضو میں پہلے داہنا ہاتھ دھوئے، اور جوتا پہلے داہنے پاؤں میں پہنے، اسی طرح کنگھی پہلے سر کے داہنی طرف کرے پھر بائیں طرف، یہی مسنون ہے، اور نبی اکرم ﷺ کی یہی عادت مبارکہ تھی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'When you perform ablution, start on the right.'" (Da'if) Another chain with similar wording.
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (4141)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 392

   جامع الترمذي1766عبد الرحمن بن صخرإذا لبس قميصا بدأ بميامنه
   سنن أبي داود4141عبد الرحمن بن صخرإذا لبستم وإذا توضأتم فابدءوا بأيامنكم
   سنن ابن ماجه402عبد الرحمن بن صخرإذا توضأتم فابدءوا بميامنكم
   بلوغ المرام42عبد الرحمن بن صخرإذا توضاتم فابداوا بميامنكم
حدیث نمبر: 402M
Save to word اعراب
(مرفوع) قال ابو الحسن بن سلمة: حدثنا ابو حاتم، حدثنا بن صالح، وابن نفيل وغيرهما، قالوا: حدثنا زهير، فذكر نحوه.
(مرفوع) قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَة: حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا بْنُ صَالِحٍ، وَابْنُ نُفَيْل وَغَيْرُهُمَا، قَالُوا: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی اسی کی ہم معنی حدیث مروی ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.