حدثنا محمد بن يحيى، قال: ثنا مسلم بن إبراهيم، قال: حدثنا وهيب، قال: ثنا ايوب، عن نافع، عن ابن عمر، رضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «إذا سجد احدكم فليضع يديه وإذا رفع فليرفعهما فإن اليدين تسجدان كما يسجد الوجه» حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ: ثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ فَلْيَرْفَعْهُمَا فَإِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ»
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی سجدہ کرے، تو اپنے ہاتھوں کو بھی رکھے اور جب (سر) اٹھائے، تو ہاتھ بھی اٹھائے، کیوں کہ چہرے کی طرح دونوں ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 6/2، سنن أبى داود: 892، سنن النسائي: 1093، اس حديث كو امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 630 نے ”صحيح“ اور امام حاكم رحمہ اللہ 226/1 - 227، نے امام بخاري رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ كي شرط پر ”صحيح“ كہا هے، حافظ ذهبي رحمہ الله نے ان كي موافقت كي هے، يه روايت موطا امام مالك 1/ 163، ميں بسند صحيح موقوفا بهي ثابت هے.»