صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمَكْرُوهَةِ فِي الصَّلَاةِ الَّتِي قَدْ نُهِيَ عَنْهَا الْمُصَلِّي
نماز میں نا پسندیدہ افعال کے ابواب کا مجموعہ جن سے نمازی کو منع کیا گیا ہے
603. (370) بَابُ الزَّجْرِ عَنِ الِاسْتِعْجَالِ عَنِ الطَّعَامِ قَبْلَ الْفَرَاغِ مِنْهُ عِنْدَ حُضُورِ الصَّلَاةِ
603. نماز کا وقت ہوجانے پر سیر ہوئے بغیر کھانے کو جلدی جلدی چھوڑنا منع ہے
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
936
Save to word
اعراب
نا
الحسن بن قزعة
، حدثنا
الفضل بن سليمان
، عن
موسى بن عقبة
، عن
نافع
، عن
ابن عمر
، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:
" إذا كان احدكم على طعام فلا يعجلن حتى يقضي حاجته منه وإن اقيمت الصلاة"
نَا
الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ
، حَدَّثَنَا
الْفَضْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ
، عَنْ
مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ
، عَنْ
نَافِعٍ
، عَنِ
ابْنِ عُمَرَ
، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:
" إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ عَلَى طَعَامٍ فَلا يَعْجَلَنَّ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ وَإِنْ أُقِيمَتِ الصَّلاةُ"
سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہما نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو تو وہ جلدی نہ کرے حتیٰ کہ اپنی ضرورت و حاجت پوری کرلے، اگرچہ
(اس دوران)
نماز کھڑی ہو جائے۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
صحيح بخاري
933
934
935
936
937
938
939