صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
344. (111) بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ.
344. نماز مغرب میں قرأت کا بیان
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز مغرب میں دو طویل ترین سورتوں میں سے ایک طویل تر سورت پڑھا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري