صحيح ابن خزيمه
اونٹ ، گائے اور بکریوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ
1587. (32) بَابُ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ- صَدَقَةِ الْمَالِ عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ- بِذِكْرِ لَفْظٍ مُخْتَصَرٍ غَيْرِ مُسْتَقْصًى فِي الرَّقِيقِ خَاصَّةً
1587. گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ ساقط کرنے کا بیان۔ غلام کی زکوٰۃ کے بارے میں خصوصاً مختصر غیر مفصل روایت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”مسلمان آدمی کے گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق