صحيح ابن خزيمه
عیدالفطر ، عیدالاضحٰی اور جو اُن میں جو ضروری سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
913. (680) بَابُ اسْتِحْبَابِ أَكْلِ التَّمْرِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْغُدُوِّ إِلَى الْمُصَلَّى
913. عیدالفطر والے دن عیدگا جانے سے پہلے کھجوریں کھانا مستحب ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر والے دن چند کھجوروں کا ناشتہ کرتے پھر (عیدگاہ کی طرف) تشریف لے جاتے۔
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف