866. (633) بَابُ إِبَاحَةِ صَلَاةِ الْخَوْفِ رُكْبَانًا وَمُشَاةً فِي شِدَّةِ الْخَوْفِ
866. شدید خوف کی حالت میں نماز خوف سوار ہوکر اور پیدل چلتے ہوئے ادا کرنا جائز ہے۔
امام صاحب نے اپنی سند کے ساتھ امام مالک سے امام شافعی رحمه الله کی روایت بیان کی ہے۔