کتاب سنن ابي داود تفصیلات
ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
Prayer (Tafarah Abwab Estaftah Assalah)
176. باب الإِشَارَةِ فِي الصَّلاَةِ
176. باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان۔
Chapter: Motioning During The Prayer.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اشارہ کرتے تھے ۱؎۔
وضاحت:
۱؎: اس سے بوقت ضرورت نماز میں اشارے کا جواز ثابت ہوتا ہے جیسے اشارے سے سلام کا جواب دینا وغیرہ۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1546)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/138) (صحیح)»
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ used to make a sign during prayer.
USC-MSA web (English) Reference: Book 3 , Number 943
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
وللحديث طريق آخر صحيح عند الدارقطني (2/84) وھو صح الحديث، وللحديث شواهد
● سنن أبي داود | 943 | أنس بن مالك | يشير في الصلاة |
● المعجم الصغير للطبراني | 269 | أنس بن مالك | يشير في الصلاة |
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 943 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 943
943۔ اردو حاشیہ:
مثلاً سلام کا جواب دینا یا خامو ش رہنے کا اشارہ کرنا۔ دیکھیے: [گزشته باب 165۔ 166]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 943