سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
Prayer (Tafarah Abwab Estaftah Assalah)
151. باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " كُلُّ صَلاَةٍ لاَ يُتِمُّهَا صَاحِبُهَا تَتِمُّ مِنْ تَطَوُّعِهِ "
151. باب: فرمان نبوی جس شخص کی فرض نماز نامکمل ہو گی اس کو نفل سے پورا کیا جائے گا۔
Chapter: Regarding The Statement Of The Prophet (saws) "Every Prayer That One Does Not Perfect It Will Be Made Complete By The Voluntary Ones".
اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گذشتہ حدیث کے ہم معنی حدیث مرفوعاً روایت کرتے ہیں۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 12200) (صحیح)» (پچھلی حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ خود اس کی سند میں ایک مبہم راوی رجل من بنی سلیط ہے)
The above-mentioned tradition has also been transmitted by Abu Hurairah through a different chain of narrators to the same effect.
USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 864
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن ماجه (1425) الحسن البصري مدلس و عنعن وتابعه علي بن زيد بن جدعان وھو ضعيف انوار الصحيفه، صفحه نمبر 44