مرداس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنسے تو ابوبکر رضی اللہ عنہ یا عمر رضی اللہ عنہ نے آپ سے «أضحك الله سنك»”اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا رکھے“ کہا، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/المناسک 56 (3013)، (تحفة الأشراف: 5140)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/15) (ضعیف)» (اس کے راوی ابن کنانہ اور خود کنانہ بن عباس مجہول ہیں)
Narrated Ibn Kinanah bin Abbas ibn Mirdas: The Messenger of Allah ﷺ laughed Abu Bakr or Umar said to him: May Allah make your teeth laugh! He then mentioned the tradition.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 5215
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن ماجه (3013) عبداﷲ بن كنانة وأبوه:مجهولان (تق: 3556،5667) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 181