سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
General Behavior (Kitab Al-Adab)
22. باب فِي الْخُطْبَةِ
22. باب: خطبہ کا بیان۔
Chapter: Regarding the khutbah.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ہر وہ خطبہ جس میں تشہد نہ ہو تو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے (یعنی وہ ناتمام اور ناقص ہے) یا اس ہاتھ کی طرح ہے جس میں جذام ہو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/النکاح 16 (1106)، (تحفة الأشراف: 14297)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/343) (صحیح)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ said: Every sermon which does not contain a tashahhud is like a hand cut off.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4823
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● جامع الترمذي 1106 عبد الرحمن بن صخر كل خطبة ليس فيها تشهد فهي كاليد الجذماء ● سنن أبي داود 4841 عبد الرحمن بن صخر كل خطبة ليس فيها تشهد فهي كاليد الجذماء
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4841 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4841
فوائد ومسائل: اہم خطبہ، تقریر اور درس کی ابتدا میں تشہد پڑھنا تاکیدی سنت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4841