اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے لیکن اس میں یہ ہے کہ آپ نے ان کو بتانے سے انکار کر دیا، (کہ انہوں نے کیا غلطی کی ہے)۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: (3269)، (تحفة الأشراف: 5838) (ضعیف الإسناد)» (سلیمان بن کثیر زہری سے روایت میں ضعیف ہیں، لیکن پچھلی سند سے یہ روایت صحیح ہے)
The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Abbas through a different chain of narrators. This version adds: He refused to tell him (his mistake).
USC-MSA web (English) Reference: Book 41 , Number 4616
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح انظر الحديث السابق (4632)