سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
Wages (Kitab Al-Ijarah)
25. باب فِي تَفْسِيرِ الْجَائِحَةِ
25. باب: «جائحہ» (آفت) کسے کہیں گے؟
Chapter: Regarding The Explanation Of Blight.
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں راس المال کے ایک تہائی سے کم مال پر آفت آئے تو اسے آفت نہیں کہیں گے۔ یحییٰ کہتے ہیں: مسلمانوں میں یہی طریقہ مروج ہے ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : ایک تہائی سے کم نقصان ہو تو قیمت میں مشتری کے ساتھ رعایت نہیں کرتے ہیں، کیونکہ تھوڑا بہت تو نقصان ہوا ہی کرتا ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 19534) (حسن)»
Yahya bin Saeed said: Blight is not effective when less than one-third of goods are damaged. Yayha said: That has been the established practice of Muslims.
USC-MSA web (English) Reference: Book 23 , Number 3465
قال الشيخ الألباني: حسن مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن