کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
Wages (Kitab Al-Ijarah)
2. باب فِي كَسْبِ الأَطِبَّاءِ
2. باب: طبیب اور معالج کی کمائی کا بیان۔
Chapter: Regarding The Earnings Of Physicians.
اس سند سے بھی ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کی ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/ فضائل القرآن (5007)، صحیح مسلم/ الطب 23 (2201)، (تحفة الأشراف: 4302)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/83) (صحیح)»
This tradition has also been transmitted by Abu Saeed al-Khudri form the Prophet ﷺ.
USC-MSA web (English) Reference: Book 23 , Number 3412
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (5007) صحيح مسلم (2201)