کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
Commercial Transactions (Kitab Al-Buyu)
7. باب فِي الرُّجْحَانِ فِي الْوَزْنِ وَالْوَزْنِ بِالأَجْرِ
7. باب: تول میں جھکتا ہوا (زیادہ) دینے اور اجرت لے کر تولنے کا بیان۔
Chapter: Regarding Giving A Little More When Weighing And Weighing For A Fee.
(مرفوع) حدثنا احمد بن حنبل، حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: كان سفيان احفظ مني.
(مرفوع) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ أَحْفَظَ مِنِّي.
شعبہ کہتے ہیں سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18808) (صحیح)»
Shubah said: The memory of Sufyan was stronger than mine.
USC-MSA web (English) Reference: Book 22 , Number 3333
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 3339 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3339
فوائد ومسائل:
یعنی پہلی روایت جو حضرت سوید بن قیص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے راحج ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3339