کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: قربانی کے مسائل
Sacrifice (Kitab Al-Dahaya)
21. باب فِي الْعَقِيقَةِ
21. باب: عقیقہ کا بیان۔
Chapter: The ’Aqiqah.
حسن سے روایت ہے، وہ کہتے تھے تکلیف اور نجاست دور کرنے سے مراد سر مونڈنا ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18556) (صحیح)»
Narrated Al-Hasan: To remove the injury is the shaving of the head.
USC-MSA web (English) Reference: Book 15 , Number 2834
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
ھشام بن حسان عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 103