بعض صحابہ کرام سے روایت ہے کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غزوات میں گاجر کھاتے تھے، ہم اسے تقسیم نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ ہم اپنے مکانوں کی طرف لوٹتے اور ہمارے برتن اس سے بھرے ہوتے تھے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15658) (ضعیف)» (اس کے راوی ابن خرشف مجہول ہیں)
Narrated One of the Companion: Al-Qasim, the client of Abdur Rahman, quoted one of the Companion of the Prophet ﷺ as saying: We would eat a camel on an expedition without dividing it, and when we returned to our dwellings our saddle-bags would be full with its flesh.
USC-MSA web (English) Reference: Book 14 , Number 2700
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن حرشف: مجهول (تق: 8463) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 98