سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: جہاد کے مسائل
Jihad (Kitab Al-Jihad)
84. باب فِي أَىِّ يَوْمٍ يُسْتَحَبُّ السَّفَرُ
84. باب: کس دن سفر کرنا مستحب ہے؟
Chapter: Regarding Which Day Is Recommended For Travel.
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بہت کم ایسا ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کے علاوہ کسی اور دن سفر میں نکلیں (یعنی آپ اکثر جمعرات ہی کو نکلتے تھے) ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الجھاد 103 (2950)، (تحفة الأشراف: 11147)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/454، 455، 6/386، 387، 390) (صحیح)» (اس حدیث کو امام ترمذی نے حسن کہا ہے)
Narrated Kab ibn Malik: It was rarely that the Messenger of Allah ﷺ set out on a journey on any day but on a Thursday.
USC-MSA web (English) Reference: Book 14 , Number 2599
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (2948)
● صحيح البخاري 2949 كعب بن مالك قلما كان رسول الله يخرج إذا خرج في سفر إلا يوم الخميس ● سنن أبي داود 2605 كعب بن مالك قلما كان رسول الله يخرج في سفر إلا يوم الخميس
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2605 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2605
فوائد ومسائل: دن سب اللہ کے ہیں، مگر جمعرات کو اہمیت حاصل ہے کہ اس روز اللہ کے حضور اعمال پیش ہوتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2605